جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا ورچوئل چڑیا گھر بنے گا، 100 ملین روپے مختص

datetime 13  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا ورچول چڑیا گھر بنے گا،وفاقی حکومت نے اسلام آباد چڑیا گھر کی بحالی کیلئے فنڈز مختص کردیئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایس ڈی پی میں ورچول چڑیا گھر کیلئے 100 ملین روپے مختص کر دیئے گئے ،ورچول چڑیا گھر میں 3 اسکرینیں لگائی جائیں گی،

جانوروں سے متعلق ڈاکومنٹری اور ہائی ٹیک فلمیں دکھائی جائیں گی ،ورچول چڑیا گھر منصوبے کی کل لاگت 50 کروڑ ہے،

سی ڈی اے اور وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ ورچول چڑیا گھر منصوبے پر کام کریں گے،ورچول چڑیا گھر کے ساتھ وائلڈ لائف ریسکیو سینٹر بھی بنایا جائے گا،

وائلڈ لائف ریسکیو سینٹر میں ماہر ڈاکٹرز موجود ہونگے،پاکستان بھر سے ریسکیو کیے گئے جنگلی حیات کا علاج کیا جاسکے گا۔

رپورٹ کے مطابق مارگلہ ہلز کی باونڈری کی ڈی مارکیشن بھی کی جائے گی،مارگلہ پر کام کرنیوالے فائر فائٹرز کو آگ بجھانے کے جدید آلات بھی دیئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…