پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

، ہم بطور مسلمان پیغمبر اسلام ؐکی توہین کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے ، کویتی شہریوں نے بھارت کو بڑا دھچکا دے دیا

datetime 7  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویتی شہریوں نے بھارت کو بڑا دھچکا دے دیا

کویت (این این آئی)بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی کے لیڈروں کے نبی کریم ﷺ سے متعلق گستاخانہ بیان پر خلیجی ممالک کی ناراضگی کا معاملہ فی الوقت تھمتا ہوا

نظر نہیں آرہا ہے اور کویت میں ایک سپر مارکیٹ نے بھارتی مصنوعات کو ہٹا دیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بی جے پی لیڈروں کے بیانات کو اسلام مخالف قرار دیتے ہوئے

العردیہ کوآپریٹو سوسائٹی کے اسٹورز نے احتجاجابھارت کی چائے اور دیگر مصنوعات کوفروخت سے ہٹا کر ٹرالیوں میں جمع کردیاہے

کویت شہر میں واقع سپر سٹور نے چاول اورمصالحہ جات کو تھیلوں کو پلاسٹک شیٹ سے ڈھانپ دیا ہے جن پر عربی زبان میں تحریر درج ہے

کہ ہم نے تمام بھارتی مصنوعات کو ہٹا دیا ہے ۔سپر سٹو ر کے سی ای او نصر الموتیری نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ہم بطور مسلمان اور کویتی شہری پیغمبر اسلام ﷺ کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…