جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

پارٹی رہنماؤں کی کئی بار درخواست کے باوجود عمران خان لانگ مارچ روکنے کیلئے نہ مانے،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 30  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پارٹی رہنماؤں کی کئی بار درخواست کے باوجود عمران خان لانگ مارچ روکنے کیلئے نہ مانے،تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)سندھ کے صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ انہیں تحریک انصاف کے بہت قریب صحافی دوست نے بتایا کہ پوری پارٹی شدید دلبرداشتہ ہے کیوں کہ واپسی کا راستہ نظر نہیں آرہا۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنماوں نے عمران خان سے کئی بار درخواست کی کہ لانگ مارچ ابھی نہ کریں مگر وہ نہ مانے، اب ہم صرف معجزے کا انتظار کررہے ہیں کہ حکومت کوئی بڑی غلطی کرے اور ہم عوام کو باہر نکالیں۔

ناصر شاہ کے مطابق رہنماوں نے صحافی کو بتایا کہ پارٹی کو دکھ یہ ہے کہ عمران خان کا ہر بیانیہ جھاگ کی طرح اٹھا اور بیٹھ گیا۔

صحافی کے مطابق عمران خان نے اپنے سارے کارڈز شو کرنے میں بہت جلدی کی،پاکستان تحریک انصاف ذہنی طور پر تیار نہیں تھی۔ اب صرف مردے میں جان ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…