بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی والدہ کیلئے 11 سال گاڑی چلائی، شعیب اختر

datetime 8  مئی‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ماؤں سے محبت کے اظہار کے عالمی دن پر مداحوں کو اپنی کہانی سناتے ہوئے کہاہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد والدہ کیلئے 11 سال روز تین گھنٹے گاڑی چلائی،والدین کے نوکر بن جاؤ تو اللّہ آپ کو دنیا کا بادشاہ بنا دیتا ہے۔ ایک بیان میں شعیب اختر نے بتایا کہ انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی ماں کے لیے 11 سال گاڑی چلائی، تین گھنٹے روز اپنی ماں کے لیے ڈرائونگ کی ہے، میری ماں نے جہاں گھومنا ہوتا تھا میں انہیں گھماتا تھا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہاکہ میری ماں جو خواہش کرتی تھیں وہ پوری کرتا تھا، والدین جیسے بھی ہوں ان کی قدر کرنی چاہیے،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…