اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمن کو گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ کرلیا جس کی وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تصدیق کردی۔ہفتہ کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب بنانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب بنا دیا گیا ہے اور انکی تقرری کی سمری صدر عارف علوی کو بھجوا دی گئی ہے۔واضح رہے کہ پیپلز پارٹی سے مذاکرات کے بعد بلیغ الرحمان کے نام پر اتفاق کیا گیا تھا۔
(ن) لیگ کے بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئل اینڈ سپیس وار
-
سوزوکی نے صارفین کیلئے نئی اسکیم لانچ کر دی
-
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
-
ہونڈا کمپنی نے اپنی نئی موٹر سائیکل متعارف کرا دی
-
چینی بلاگر نے سم کارڈز میں سے 16 تولے سونا نکال لیا
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی
-
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کردیا گیا
-
عام تعطیلات کا اعلان، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
-
پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری ، کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
متنازع مواد دیکھ کر شہریوں نے ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو فوراً وائرل ہوگئیں
-
سعودی عرب میں پہلاروزہ کب ہوگا، ماہرین فلکیات نے بتا دیا
-
انسانیت شرما گئی، ملزم کی رات گئے تک 4 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی
-
ملک بھر میں بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیش گوئی
-
لیسکو کی نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے نئی بلنگ پالیسی نافذ















































