بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم شہباز شریف کو ایف پی سی سی آئی کا خط، شرح سود میں کمی کا مطالبہ

datetime 6  مئی‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)وفاقی ایوان ہائے و صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی)نے وزیرِ اعظم شہبازشریف کو خط لکھ کر ان سے شرحِ سود میں کمی کا مطالبہ کر دیا۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے خط میں کہا گیا ہے کہ شرح سود میں اضافے سے پیداواری لاگت بڑھ گئی ہے۔خط میں ایف پی سی سی آئی نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت جاتے جاتے شرحِ سود میں ڈھائی فیصد اضافہ کر گئی تھی۔ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سابقہ حکومت کی جانب سے شرحِ سود میں اضافہ کرتے وقت زمینی حقائق کو مدِ نظر نہیں رکھا گیا۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کاروبار چلانے میں ہر ممکن تعاون کرے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں اس وقت شرحِ سود خطے میں سب سے زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…