کراچی(آن لائن)کراچی میٹرک بورڈ نے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ امتحانات17 مئی سے امتحانات شروع ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میٹرک بورڈ کی جانب سے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا۔ چیئرمین میٹرک بورڈ کے مطابق نویں جماعت کے 17 مئی سے امتحان شتوع ہوں گے جبکہ دسویں جماعت کے 18 مئی سے امتحان لئے جائیں گے۔ سالانہ امتحانات 4 جون تک جاری رہیں گے۔ امتحان میں 2 لاکھ سے زائد طلبا و طالبات حصہ لیں گے۔ چیئرمین میٹرک بورڈ شرف علی شاہ کا کہنا ہے کہ امتحانی مراکز کی لسٹ تیار کر لی گئی ہے جبکہ چند روز میں مکمل امتحانی تفصیلات جاری کر دی جائے گی۔ گزشتہ دو سالوں کے درمیان کورونا وبا کے باعث حکومت سندھ کی جانب سے طلبا و طالبات کو بغیر کسی امتحان کے اگلی جماعت میں پروموٹ کر دیا گیا تھا
کراچی میٹرک بورڈ نے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس



















































