اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم ) نے مدینہ منورہ میں نعروں کا معاملہ پر 6 مئی کو ملک بھر میں یوم حرمت رسول منانے کا اعلان کر دیا ۔پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان عباسی کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے نمائندے ورچوئلی شریک ہوئے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 6 مئی کو ملک بھر میں یوم حرمت رسول منایا جائے گا ، 6 مئی کو جمعہ کی نماز کے بعد ملک بھر میں اجتماعات ہوں گے، پی ڈی ایم کی صوبائی جماعتیں احتجاج کیلئے تیاریاںکل سے شروع کرے گی، پی ڈی ایم کی صوبائی جماعتوں کے اجلاس بھی بلائے جائیں گے ۔
مسجدنبوی ۖواقعہ ،پی ڈی ایم کا 6مئی کو ملک بھر میں یوم حرمت رسولۖ منانے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی



















































