ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد وہاں عید الفطر پیر کو ہوگی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں چاند نظر آنے کی کوئی بھی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ اس طرح سعودی عرب میں تیس روزے ہوں گے اور یکم شوال بروز پیر کو ہو گی۔ پاکستان میں محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عیدالفطر منگل کو ہونے کا امکان ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
درگزر کیا کریں
-
ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین
-
بجلی صارفین ہوشیار! حکومت نے بلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری کر دیے
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
چینی کارساز کمپنی گیلی بذریعہ بیسٹ وے گروپ پاکستان میں داخل، 3 نئی انرجی گاڑیاں متعارف
-
ٹک ٹاکر سامیہ مبارک دوست سمیت گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مزید کمی
-
یو اے ای میں پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
کرسٹیانو رونالڈو نے دولت کے میدان میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
ایزی پیسہ کا صارفین کے اکاؤنٹس کی سکیورٹی سے متعلق اہم خبر
-
رات کے کھانے میں کون سی دالیں کھانے سے گیس اور بدہضمی ہوسکتی ہے؟
-
خطرے کی گھنٹی بج گئی، 6 ادویات سے متعلق اہم انکشاف
-
الیکٹرک بائیک خریدنے پر 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز سامنے آگئی
-
ایپل کا نیا فولڈ ایبل فون مارکیٹ میں آگیا، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے



















































