پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان نے ایک مرتبہ پھر جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیانگ یانگ میں ایک بڑی فوجی پریڈ کے اہتمام پر اپنے جرنیلوں کی تعریف کرتے ہوئے کم جونگ ان نے کہا کہ ڈرائے دھمکائے جانے کی صورت میں ان کا ملک حفظ ماتقدم کے طور پر جوہری ہتھیار استعمال کر سکتا ہے۔ شمالی کوریائی فوج کے قیام کے نوے برس مکمل ہونے پر ایک بڑی فوجی پریڈ منعقد کی گئی تھی۔ اس پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کم جونگ ان کہا تھا کہ شمالی کوریا اب زیادہ تیزی کے ساتھ اپنے جوہری ہتھیاروں پر کام کرے گا۔
شمالی کوریائی رہنما کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
پانچ سو ڈالر
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































