اتوار‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2024 

عمران خان نے دو اہم ترین شخصیات کے نمبرز بلاک کر دیے

datetime 28  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں دو اہم ترین شخصیات کے نمبرز بلاک کر دیے،

جس کے بعد ثاقب نثار بھی اہم پیغام کے ساتھ آئے۔ معروف اینکر عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار عمران خان کے پاس بہت اہم شخصیات کا پیغام لے کر آئے تھے، عمران خان نے ان شخصیات کے حوالے سے جو معاملہ تھا وہ بتایا بلکہ عمران خان نے ثاقب نثار کو یہ بھی بتایا کہ عدلیہ میں جو ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے جس طرح آدھی رات کو عدالتیں کھولی گئیں جس قسم کا ریلیف شریف خاندان کو دیا گیا اور جیسے تحریک انصاف کو دیوار کے ساتھ لگایا گیا یہ چیزیں بھی وہاں پر ڈسکس ہوئی ہیں۔ ثاقب نثار صاحب نے پیغام پہنچانا تھا پہنچا دیا، اینکر عمران خان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے دو اہم ترین شخصیات کے نمبرز بلاک کر دیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



خوشحالی کے چھ اصول


وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…