بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات میں عمران خان نے کن لوگوں کے نام مانگے؟ سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا انکشاف

datetime 28  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی رؤف کلاسرا نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کے بارے میں انتہائی اہم انکشاف کر دیا، انہوں نے ٹوئٹر پر انکشاف کرتے ہوئے لکھا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مجھے لاہور سے بتایا انہیں عمران خان ملاقات میں یہ تاثر ملا سابق وزیراعظم محسوس کرتے ہیں اس بحران میں ان کی لیگل ٹیم اور ایڈوائزر نے درست مشورے نہیں دیے، خصوصاً سپیکر رولنگ پر انہیں مس گائیڈ کیا گیا اس لئے خان نے ثاقب نثار سے وکیلوں کے نام مانگے ہیں جو ان کی مدد کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…