جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

میرے اور میرے بیٹے کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، ملک ریاض

datetime 25  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کا کہنا ہے کہ میر ے اور میرے بیٹے کے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہاہے، میرا بیٹا علی ملک ایک سال سے پاکستان میں نہیں ہے۔ ملک ریاض کا کہنا تھا کہ زیربحث زمین ایک یونیورسٹی اورلنگرخانے کوعطیہ کی گئی تھی،یونیورسٹی کامقام تبدیل کرنے پرزمین کی منتقلی روک دی گئی تھی،کاغذی کارروائی ختم کرنے کیلئے درخواست دی جاچکی ہے،اس جگہ پرلنگرخانہ بدستور کام کررہاہے،میری کوئی سیاسی وابستگی یا ایجنڈا نہیں ہے، میری زندگی کا واحد مقصد پاکستان کی ترقی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…