جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

دعا زہرہ نہیں ملی لاہور پولیس کا یوٹرن

datetime 25  اپریل‬‮  2022 |

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )  دعا زہرہ کیس میں  نیا موڑ آگیا ، لاہور پولیس کے مطابق دعا زہرہ ابھی نہیں ملی  فی الحال  اس کے نکاح کی کاپی ملی ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق  پولیس کا کہنا ہے کہ دعا زہرہ کا نکاح مزنگ روڈ  میں مدرسے میں ہوا ہے ،  نکاح نامہ کے مطابق لڑکے کا نام ظہیر ہے اور  وہ رائیونڈ  کا رہائشی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق فی الحال  دعا زہرہ تحویل میں نہیں آئی  البتہ نکاح  نامے پر تصویر دعا زہرہ کی ہے ۔  نکاح نامے پر دعا زہرہ کی عمر 18 سال لکھی گئی ہے  لیکن شناختی کارڈ نمبر  نہیں لکھا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…