جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی دن انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 182روپے سے تجاوز کر گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں50پیسے کاا ضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 181.70روپے سے بڑھ کر182.20روپے اور قیمت فروخت181.80روپے سے بڑھ کر182.30روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں30پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 181.80روپے سے بڑھ کر182روپے اور قیمت فروخت182.20روپے سے بڑھ کر182.50روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید 197روپے اور قیمت فروخت199روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ50پیسے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید237روپے سے گھٹ کر236روپے اور قیمت فروخت239روپے سے گھٹ کر238.50روپے پر آ گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…