جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

قدرتی گیس کی قیمت ڈالر، یورو نہیں روسی کرنسی میں لیں گے، پیوٹن کا بڑا اعلان

datetime 24  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (این این آئی )روس کے صدر پیوٹن کی جانب سے قدرتی گیس کی قیمت ڈالر اور یورو کے بجائے روبل میں لینے کا اعلان سامنے آیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے صدر پیوٹن نے ایک بیان میں کہاکہ کوئی وجہ ہی نہیں کہ امریکا، یورپ کو اشیا دے اور قیمت ڈالر یا یورو میں لیں۔روسی صدر کا کہنا تھا کہ غیر دوست ممالک کو پیٹرولیم مصنوعات

کی فروخت روبلز میں کریں گے۔دوسری جانب اٹلی کا کہنا تھا کہ روس سے گیس کی خرید یورو ہی میں کی جانی چاہیے، ابھی روس سے گیس کی خرید روبل میں کرنے کا فیصلہ نہیں کیا ۔اٹلی نے کہا کہ یورو کے بجائے روبل میں ادائیگی کا مطالبہ پابندیوں سے بچنے کی کوشش ہے۔آسٹریا کا بھی کہنا تھاکہ روس سے گیس کی خرید روبل نہیں یورو ہی میں کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…