ساہیوآل/سرگودہا(این ا ین آئی) بیروزگاری، اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث غریب والدین اپنے بچوں کو اسکول چھڑوا کر بہتر روزگار اور ہنر مند بنانے پر توجہ مرکوز کرنے لگے، ذرایع کے مطابق ساہیوال،سرگودہا سمیت پنجاب بھر میں 20 سے 30 فیصد بچوں کو بیروزگاری اور بڑھتی ہوی مہنگاء کے باعث غریب والدین اپنے بچوں کو سکول چھڑوا کر بہتر روزگار اور ہنر مند بنانے پر توجہ دینے لگے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہر والدین کی خواہیش ہوتی ہے کہ ان کے بچے پڑھ، لکھ کر افسر بنیں، سرکاری نوکریاں ملیں، اگر ہمارے بچے پڑھ، لکھ کر بھی نوکریوں کے پیچھے دھکے کھانے ہیں تو اس سے بہتر ہے کہ انھیں بہتر روزگار کیلے ہنر مند بناہیںـ
مہنگائی کے باعث غریب والدین اپنے بچوں کو سکول چھڑوا کر بہتر روزگار ، ہنر مند بنانے پر توجہ مرکوز کرنے لگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی



















































