منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت میں آئی پی ایل ٹیم پر حملہ، کھلاڑیوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات

datetime 21  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)بھارت میں آئی پی ایل کی ٹیم دہلی کیپٹلز کی بس پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں بس اور کھلاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس میں ایک ایف آئی آر درج ہوئی ہے جس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)کی ٹیم دہلی کیپٹلز کی بس پر ہندو انتہاپسندوں کے ایک گروپ کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے جس میں بس کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ذرائع کے مطابق بس پر حملے کے نتیجے میں کچھ کھلاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے لیکن اس حوالے سے کسی قسم کی تصدیق سامنے نہیں آرہی اور نہ ہی کھلاڑیوں کی شناخت سامنے آسکی ہے کہ اس وقت بس میں کون کون سے ملکی یا غیر ملکی کھلاڑی موجود تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…