جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

چین کا مسافر وں سےبھرا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی) چین میں 133 مسافروں کو لے جانیوالا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی ٹی وی چینل “زی نیوز” نے چین کے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ چائنہ ایسٹرن ایئرلائن کا بوئنگ 737 طیارہ ٹینگ کائونٹی کے علاقے میں گرا جس کے فوری بعد آگ بھڑک اٹھی۔ابتدائی طورپر مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں کہ اس واقعے کی وجہ کیا بنی اور طیارے میں سوار افراد زندہ ہیں یا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…