بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایمان مزاری اور بلوچ طلبا کیخلاف درج مقدمے میں اہم پیشرفت

datetime 21  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد پولیس نے وفاقی وزیر کی بیٹی ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور بلوچ طلبہ کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا۔ وفاقی دارالحکومت میں نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج پر درج مقدمے کے اخراج کی درخواست میں اہم پیش رفت ہوگئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایمان مزاری اور بلوچ چلبہ کے خلاف مقدمہ اخراج کی درخواست پر سماعت کی۔ ایڈووکیٹ ایمان مزاری ، وکیل عثمان وڑائچ و دیگر عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ اسلام آباد پولیس نے وفاقی وزیر کی بیٹی ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور بلوچ طلبہ کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل سید محمد طیب شاہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کردیا۔وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایڈووکیٹ ایمان مزاری سمیت 200 بلوچ طلبہ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے مقدمے کے اخراج کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…