بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملکی سیاسی صورتحال؛ آصف زرداری اور بلاول نے وزیراعلیٰ سندھ کو اسلام آباد طلب کرلیا

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری اور چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو فوری اسلام آباد طلب کرلیا۔ملکی سیاسی صورتحال سے متعلق مشاورت کے لئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ فوری اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ وزیراعلی سندھ خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد روانہ ہوئے۔مراد علی شاہ ہفتہ کی وپہر کو اسلام آباد سے کراچی پہنچنے تھے، پیپلز پارٹی قیادت کی طرف سے فوری طلبی پر وزیراعلی سندھ اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…