بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

او آئی سی عمران خان کی نہیں ،پاکستان کی ہے، ڈاکٹر شہباز گل

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)صرف عمران خان کی نہیں بلکہ پاکستان کی ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ پاکستان اسلامی دنیا کو متحد کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہاہے اور اپوزیشن کس کے ایجنڈے کے تحت اس کام میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پتا تھا کہ پرچی چیئرمین سیاسی نابالغ تو ہے مگر اس قدر نا پختہ ہے اندازہ نہیں تھا،جو ان کے پیچھے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں تمام عمر سیاست میں بال سفید کرنے والے انہیں چاہیے کہ انکو سمجھائیں۔انہوں نے کہا کہ او آئی سی عمران خان کی نہیں بلکہ پاکستان کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کے آبائو اجداد پہلے ہی ملک توڑ چکے ہیں ، انکا بغض عمران اب بغض پاکستان میں بدل چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…