بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سندھ ہاؤس پرحملہ: پی ٹی آئی ایم این ایز فوری رہا، کارکنوں پر پرچہ کٹ گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) تھانہ سیکرٹریٹ میں پی ٹی آئی کے 13 معلوم اور دیگر نامعلوم کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہاؤس پر حملے کے معاملے میں تھانہ سیکرٹریٹ میں پی ٹی آئی کے 13 معلوم اور دیگر نامعلوم کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

مقدم تھانہ سیکرٹریٹ کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی ، کار سرکار میں مداخلت اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات شامل کیں گئیں ہیں۔پولیس حکام کے مطابق مقدمہ میں چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے، نجی حدود اور رہائش گاہ میں داخل ہونے کے دفعات بھی شامل ہیں ۔ مقدمہ میں مجموعی طور پر 5 دفعات شامل کی گئی ہیں۔پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف انہی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا جن کے تحت جے یو آئی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔اسلام آباد پولیس قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرے گی۔ ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ ہے ، کسی کو خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…