بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

آرمی چیف کی وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات

datetime 18  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ، ملاقات میں ملک کی مجموعی صورت حال اور سیکورٹی کے معاملات سمیت 23مارچ کی پریڈ اور او آئی سی اجلاس پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز بنی گا لہ میں وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت سیکورٹی معاملات پر بات چیت کی گئی ۔ ملاقات میں آرمی چیف نے وزیر اعظم کو مجموعی سیکورٹی کی صورت حال سے بھی آگاہ کیا گیا اور 23مارچ کی پریڈ کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…