بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت اور اپوزیشن دونوں جلسے ملتوی کردیںکوئی مرگیا یا مروا دیا گیا توسب پچھتائیں گےچودھری شجاعت حسین

datetime 18  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پہلی تحریک عدم اعتماد ہے جس میں کوئی ووٹ خرید رہا ہے نہ بیچ رہا ہے، یہ محض پراپیگنڈہ ہے۔حکومت تو ہمیشہ جلسے جلوس روکنے کی کوشش کرتی ہے، اپیل ہے کہ حکومت، اپوزیشن جلسے

، جلوسوں کا پروگرام ملتوی کردیں۔اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ پہلی بار ہوا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن ایک ہی ایشو پر جلسہ کررہے ہیں، اپوزیشن حکومتی اعلانات دیکھ کر ہی جلسوں پر اصرار کررہی ہے، جلسے جلوسوں میں کوئی مر گیا یا مروا دیا گیا تو سب پچھتائیں گے۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ وفاقی وزیر کہتے ہیں 10 لاکھ کا مجمع سے گزر کر عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالنا ہوگا، کوئی ووٹ ڈالنے کا فیصلہ کرلے تو دس کروڑ کا مجمع بھی نہیں روک سکتا ہے۔انہوںنے کہا کہ ٹی وی اور اخباروں میں آرہا ہے کہ نوٹوں کی بوریاں کھل گئی ہیں، وزیراعظم نے سندھ ہائوس میں نوٹوں کی بوریاں کھلنے کا ذکر کیا ہے۔پہلی تحریک عدم اعتماد ہے جس میں کوئی ووٹ خرید رہا ہے نہ بیچ رہا ہے، یہ محض پروپیگنڈا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…