اسلام آباد( آن لائن )صوبہ خیبر پختون خوا کے وزیرِ محنت شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ بڑے بڑے خاندان اور پیسوں والے چند ٹکوں کے عوض بک گئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کا ساتھ نہ دے کر منحرف اراکین نے پارٹی قیادت کو ناراض کیا۔ شوکت یوسف زئی کا یہ بھی کہنا ہے کہ خیال تھا کہ پی ٹی آئی میں دوسری پارٹیوں سے آنے والے سب ٹھیک ہو چکے ہوں گے۔
بڑے خاندان چند ٹکوں کے عوض بک گئے، شوکت یوسف زئی کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی



















































