بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر بیسن اور چاول قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 18  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن )رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر بیسن اور چاول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک طرف رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دوسری طرف مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے،

اب رمضان المبارک سے قبل ہی یوٹیلیٹی اسٹورز پر ماہ مبارک میں زیادہ استعمال ہونے والا بیسن اور چاول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے، اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر بیسن کی فی کلو قیمت میں 30 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے، اور بیسن کی قیمت 160 روپے سے بڑھا کر 190 روپے فی کلو کر دی گئی ہے، جب کہ چاول کی فی کلو قیمت میں 25 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…