بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اب تبدیلی نہیں انقلاب آئے گا،پی ٹی آئی

datetime 18  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ اب تبدیلی نہیں انقلاب آئے گا، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ضمیروں کے سوداگر ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ دونوں جماعتیں ضمیر فروشوں سمیت سیاست سے آئوٹ ہو جائیں گی۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ

وزیراعظم عمران خان 27 مارچ کو جلسے میں اہم پیغام دیں گے۔انہوں نے بتایا کہ کپتان نے کہا ہے گھبرانا بالکل بھی نہیں ہے، اللّٰہ تعالیٰ کی مدد سے جیت ہماری ہے۔پی ٹی آئی سینیٹر کا مزید کہنا تھا کہ جس پارٹی کے ساتھ قوم کھڑی ہو اسکو پریشانی کیسی ، ڈی چوک اسلام آباد میں 27 مارچ اتوار کو عوام بتائیں گے اپوزیشن اور ضمیر فروشوں کو کہ پاکستان کس کے ساتھ کھڑا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…