بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

میری آواز بابر کو پہنچا دیں، کپتان سے شادی کی خواہش مند مداح کی دلچسپ ویڈیو

datetime 17  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مداح نے ان سے شادی کی خواہش کردی۔آسٹریلیا کے خلاف کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کی شاندار کارکردگی پر بابر کی مداح نے انہیں شادی کی پیشکش کی۔نیشنل اسٹیڈیم کے باہر سے ایک لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں لڑکی بابر اعظم سے ملنے کی بھی خواہش کررہی ہے۔ ویڈیو میں کپتان کی

مداح مسلسل کہہ رہی ہیں کہ مجھے کسی طرح بابراعظم سے ملوادیں، میری یہ آواز ابھی انہیں پہنچا دیں،لڑکی کی اس بات پر کیمرے کے پیچھے سے آواز آتی ہے کہ بابر اعظم سے ملاقات کرکے آپ کیا کریں گی جس پر خاتون نے جواب دیا کہ میں ان سے شادی کروں گی۔لڑکی کے ارد گرد کچھ منچلے بھی موجود تھے جن میں سے ایک نے اس کی یہ خواہش جاننے کے بعد باآواز بلند نعرہ لگایا کہ مشکل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…