بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپنا گھر کیلئے اخوت مائیکروفنانس کی طرف سے 15لاکھ تک کا قرضہ مل سکے گا

datetime 17  مارچ‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی ) کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت کم تنخواہ والے پولیس ملازمین کو اپنا گھر بنانے کے لیے آسان اقساط میں اخوت مائیکروفنانس کی طرف سے 15لاکھ تک کا قرضہ مل سکے گا اس سلسلہ میں پنجاب پولیس اور اخوت اسلامک مائیکروفنانس کے درمیان MOU کے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔سی پی او غلام مبشر کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام پولیس افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ تھانہ جات وبرانچز میں سے ایک ایک نمائندہ 18مارچ بروز جمعتہ المبارک کو 9بجے دن بھیجیں جہاں پر اخوت ریجنل منیجر تشریف لا رہے ہیں جوکہ قرضہ لینے کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…