اسلام آباد (این این آئی)حکومتی وزرا کی ٹیم ناراض رکن پی ٹی آئی خواجہ شیراز سے ملنے پارلیمنٹ لاجز پہنچی اور ملاقات میں تحفظات سنے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزراء میں مراد سعید، پرویز خٹک اور دیگر شامل ہیں، جبکہ وزراء خواجہ شیراز کو منانے کی کوششوں میں مصروف رہے اور ملاقات تحفظات سنے ۔دوسری جانب تحریک انصاف کے 4 باغی ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، جن میں راجہ ریاض، باسط سلطان بخاری، نواب شیر وسیر، نور عالم خان منظر عام پر آگئے۔راجا ریاض نے کہا کہ اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کریں گے، پارلیمنٹ لاجز پر حملے کی وجہ سے یہاں آئے۔
حکومتی وزرا کی ناراض رکن خواجہ شیراز کو منانے کی کوششیں، ملاقات میں تحفظات سنے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکول مزید 4 دن بندحکومت کا ایک اور اہم فیصلہ سامنے آ گیا
-
پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ ، نوٹیفکیشن جاری
-
خوشخبری ،نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے اہم اعلان
-
عرب ممالک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
750 روپے کے پرائز بانڈز رکھنے والے لکھ پتی بن گئے
-
این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ، شدید سردی اور برفباری کی لہر کا امکان
-
رمضان المبارک سے قبل ، عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
-
محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کس کے کہنے پر بنایا گیا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عمرہ پر جانے والوں کیلئے خوشخبری
-
چار ہزار سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ، ایف آئی اے نے بڑا فیصلہ کرلیا
-
فضائی روٹس بند،پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا نیا نوٹم جاری
-
ڈالر کے 250 روپے سے نیچے آنے کے قوی امکانات ہیں، ملک بوستان کا دعویٰ
-
موسمِ سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع ہو گی یا نہیں؟ وزیر تعلیم پنجاب نے بتا دیا
-
16 جنوری سے 23 جنوری تک بارش اور برفباری کا امکان















































