بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

آسٹریلوی میڈیا اور سابق کپتان کراچی ٹیسٹ ڈرا ہونے پر پھٹ پڑے

datetime 17  مارچ‬‮  2022 |

سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی میڈیا اور سابق کپتان نے کراچی ٹیسٹ ڈرا ہونے پر پیٹ کمنز کی کپتانی پر سوالات اٹھادئیے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پاکستان نے 170 اوورز سے زیادہ کھیلے اور میچ کا ڈرا ہونا پاکستان ٹیم کیلئے جیت ہے، کپتان پیٹ کمنز کو کچھ مختلف کرنا چاہیے تھا اور کراچی ٹیسٹ جیتنا چاہیے تھا۔

آسٹریلوی میڈیا نے کہا کہ کراچی ٹیسٹ کے بعد کپتان پیٹ کمنز کو اب سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑیگا کیونکہ پاکستان کو آؤٹ کرنے کیلئے چوتھے اور پانچویں دن میں بہت وقت تھا مگر آسٹریلیا نے کیچزڈراپ کیے ، اسٹیو اسمتھ اورعثمان خواجہ نیچانس مس کیے۔دوسری جانب سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کاکہنا تھا کہ آسٹریلیا کے پاس پاکستان کو آؤٹ کرنے کے لیے بہت اوورز تھے، چانس مس کرنے پر یقینی طور پر ٹیم کو سخت مایوسی ہوئی ہوگی۔مائیکل کلارک نے کہا کہ کیا پاکستان کو فالو آن نہیں کرنا چاہیے تھا؟ آسٹریلیا کو یہ ٹیسٹ میچ ہرصورت میں جیتنا چاہیے تھا، موجودہ صورتحال میں کئی سوالات کپتان سے پوچھیں جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…