اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد اور راولپنڈی میں 21 مارچ بروز پیر کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔ کابینہ ڈویژن نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جاری نو ٹیفکیشن کے مطابق او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس کے ضمن میں راولپنڈی اسلام آباد میں 21 اور 22 مارچ کو عام تعطیل ہو گی۔ اس سے پہلے 22 سے 24 مارچ تک مقامی سطح پرعام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔ عام تعطیل کے دوران سرکاری دفاتر بند ہوں گے۔
وفاقی حکومت نے پیر کوبھی عام تعطیل کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
درگزر کیا کریں
-
ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین
-
بجلی صارفین ہوشیار! حکومت نے بلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری کر دیے
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
چینی کارساز کمپنی گیلی بذریعہ بیسٹ وے گروپ پاکستان میں داخل، 3 نئی انرجی گاڑیاں متعارف
-
ٹک ٹاکر سامیہ مبارک دوست سمیت گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مزید کمی
-
یو اے ای میں پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
ایزی پیسہ کا صارفین کے اکاؤنٹس کی سکیورٹی سے متعلق اہم خبر
-
کرسٹیانو رونالڈو نے دولت کے میدان میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
رات کے کھانے میں کون سی دالیں کھانے سے گیس اور بدہضمی ہوسکتی ہے؟
-
الیکٹرک بائیک خریدنے پر 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز سامنے آگئی
-
خطرے کی گھنٹی بج گئی، 6 ادویات سے متعلق اہم انکشاف
-
ایپل کا نیا فولڈ ایبل فون مارکیٹ میں آگیا، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے



















































