بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

انٹربینک میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

datetime 17  مارچ‬‮  2022 |

​ کراچی(آئی ا ین پی ) انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 180 روپے 5 پیسے پر فروخت ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کے مقابلے قدر میں 61 پیسے اضافے سے 180 روپے 5 پیسے پر لین دین ہوا۔

قبل ازیں جمعرات کی صبح کے اوقات میں بھی ڈالر ریٹ میں 31 پیسے کی بڑھوتری دیکھی گئی جس کے بعد 179 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ ہوا تھا۔ واضح رہے کہ ڈالر کی قیمت چند روز سے بڑھتی دکھائی دے رہی ہے، گذشتہ روز ڈالر 22 پیسے اضافے سے 179 روپے 22 پیسے سے بڑھ کر 179 روپے 44 پیسے پر فروخت ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…