بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

طلباء کیلئے تشویشناک خبر گرمیوں کی چھٹیاں ضائع ہونے کا خدشہ

datetime 17  مارچ‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی )تعلیمی سال یکم اگست سے شروع کرنے کا معاملہ، سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کیلئے ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے نیا سلیبس تاحال پبلش نہ کروایا جاسکا ۔ سلیبس نہ ملنے سے ایک کروڑ سے زائد بچوں کی گرمی کی چھٹیوں کے دو ماہ ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق بچوں کوگرمی کی چھٹیوں سے قبل نئے تعلیمی سال کیلئے سلیبس نہ ملنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ سرکاری سکولوں میں زیرتعلیم بچوں کیلئے ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے نیاء سلیبس تاحال پبلش نہیں کروایا جاسکا۔ رواں سال لاہورمیں زیرتعلیم 5 لاکھ سیزائد بچوں کیلئے 30 لاکھ سے زائد کتابیں درکار ہوں گی۔بروقت سلیبس نہ ملنے سے سرکاری سکولوں میں زیرتعلیم ایک کروڑ سے زائد بچوں کے دوماہ ضائع ہونے کا امکان ہے۔ اس کے برعکس نجی سکولوں میں نیاء تعلیمی سال پہلے ہی شروع کیا جاچکا ہے۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہیکہ مفت درسی کتابوں کی پرنٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ کتابوں کی فراہمی کو گرمی کی چھٹیوں میں ہرصورت ممکن بنایا جائے گا جبکہ نیاء تعلیمی سال یکم اگست سے شروع کروایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…