بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی ٹیسٹ، بابر اعظم کی سنچری پر کرکٹ شائقین کے لیے تحفے کا اعلان

datetime 17  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے مداحوں کو کراچی ٹیسٹ میں شاندار سنچری اسکور کرنے پر تحفہ ملے گا۔دنیا کی سب سے بڑی انگلش اسپورٹنگ کمپنی گرے نکولس نے شاندار سنچری اسکور کرنے پر برطانیہ کے کرکٹ شائقین کو تحفہ دینے کا وعدہ کرلیا۔بابر اعظم کراچی ٹیسٹ میں جب مردِ بحران بنے تو گرے نکولس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا کہ اگر بابر اعظم سنچری اسکور کرلیتے ہیں تو ہم ان کی ذاتی خصوصیات میں سے ایک Vapor 1.3 بلا دیں گے۔جب قومی کپتان نے اپنی سنچری مکمل کی تو آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری ٹوئٹ میں کہا گیا کہ بابر نے یہ کر دکھایا، بابر کی سنچری شاندار رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…