بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیخ رشید کی پیش گوئی سچ ثابت ہو ئی ،اہم اتحادی جماعت کا حکومت کے حق میں بیان آگیا

datetime 16  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)،اہم اتحادی جماعت کا حکومت کے حق میں بیان آگیا ۔ تفصیلات کے ق لیگ کی جانب سے حکومتی اتحادیوں کے مشترکہ فیصلے سے متعلق بیان پر بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) نے ق لیگ کا اتحادیوں کے مشترکہ فیصلے سے متعلق بیان مسترد کر دیا۔

وفاقی وزیر زبیدہ جلال سے سوال کیا گیا کہ آپ باقی اتحادیوں سے مل کر فیصلہ کریں گی یا انفرادی؟‘ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ ہم انفرادی طور پر فیصلہ کریں گے،بلوچستان عوامی پارٹی ابھی مشاورت کررہی ہے، پارٹی اور بلوچستان کے مفاد کے مطابق فیصلہ کریں گے۔زبیدہ جلال سے پوچھا گیا کہ ق لیگ نے کہا ہے اتحادیوں کا مشترکہ فیصلہ ہوگا؟‘ جس پر انہوں نے کہا کہ ہر سیاسی جماعت اپنا فیصلہ خود کرے گی، ہم سیاسی جماعتوں سے مل رہے ہیں،کل ایم کیوایم اور آج ن لیگ آرہی ہے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ جام کمال اور دوسرے گروپ کا الگ مؤقف ہے یہ معاملہ کب تک حل ہوگا؟‘ تو انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ بھی جلد حل ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…