اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار سید طلعت حسین نے کہاہےحکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت ابھی اپنے کارڈ نہیں دکھائے گی اور وہ تحریک عدم اعتماد کے ووٹ کی گنتی والے دن اسمبلی کے اندر اپنے کارڈ دکھانا چاہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرسینئر صحافی نے کہا ہے کہ بریکنگ نیوز: حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت ابھی اپنے کارڈ نہیں دکھائے گی اور وہ تحریک عدم اعتماد کے ووٹ کی گنتی والے دن اسمبلی کے اندر اپنے کارڈ دکھانا چاہتے ہیں وہ عدم اعتماد والے دن سے پہلے ایسا کچھ نہیں کرنا چاہتے، وہ یہ تاثر نہیں دینا چاہتے کہ کسی تیسرے فریق نے انہیں حکومت گرانے کے لئے کہا ہے اسی وجہ سے وہ تاخیر کر رہے ہیں۔
Breaking news: Allies led by Q League want to show their cards “inside the assembly” on the day of “no confidence vote counting” and NOT before that. They don’t want to “give the impression” that a “3rd party” has asked them to “ditch the govt.” Hence the delay.
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) March 16, 2022