اسلام آباد(آئی این پی ) پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ جو عمران خان کو چھوڑے گا ، اسکا اپنے حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا ،جیسے جاوید ہاشمی ۔بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ سیاست میں پھر کم بیک کرنا مشکل ہو جائے گا ،عوام عمران خان کے ساتھ ہے ، 2023 کے جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ ٹاپ ڈیمانڈ ہو گا،انشا اللہ ایک ایک سیٹ پر دس دس ٹکٹ کے طلبگار ہوں گے ۔
2023 کے الیکشن میں سب سے زیادہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کی ڈیمانڈ ہو گی ، ایک ایک سیٹ پر دس دس ٹکٹ کے طلبگار ہوں گے، فیصل جاوید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
درگزر کیا کریں
-
ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین
-
بجلی صارفین ہوشیار! حکومت نے بلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری کر دیے
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
چینی کارساز کمپنی گیلی بذریعہ بیسٹ وے گروپ پاکستان میں داخل، 3 نئی انرجی گاڑیاں متعارف
-
ٹک ٹاکر سامیہ مبارک دوست سمیت گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مزید کمی
-
یو اے ای میں پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
ایزی پیسہ کا صارفین کے اکاؤنٹس کی سکیورٹی سے متعلق اہم خبر
-
کرسٹیانو رونالڈو نے دولت کے میدان میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
رات کے کھانے میں کون سی دالیں کھانے سے گیس اور بدہضمی ہوسکتی ہے؟
-
الیکٹرک بائیک خریدنے پر 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز سامنے آگئی
-
خطرے کی گھنٹی بج گئی، 6 ادویات سے متعلق اہم انکشاف
-
ایپل کا نیا فولڈ ایبل فون مارکیٹ میں آگیا، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے



















































