اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے وزیراعظم عمران خان کا چیلنج قبول کر لیا ہے، وزیراعظم عمران خان کے چیلنج کو معروف صحافی حامد میر نے قبول کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپوزیشن اور میڈیا کو معیشت پر براہ راست بحث کا چیلنج دیا تھا، میں یہ چیلنج قبول کرتا ہوں اور میں صرف معیشت پر حقائق کے ساتھ سوالات کروں گا، اگر وہ تیار ہیں تو میں ڈی چوک پر شو کر سکتا ہوں۔ اس کے علاوہ موقر قومی روزنامے ایکسپریس ٹریبیون کا کہنا ہے کہ معروف صحافی حامد میر نے چیلنج قبول کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان، شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے ڈی چوک سے لائیو انٹرویو کی پیش کش کی، ان کا کہنا تھا کہ میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ لائیو انٹرویو کے لئے تیار ہوں اور اگر وزیراعظم چاہیں تو شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو میں دعوت دے سکتا ہوں۔
حامد میر نے وزیراعظم عمران خان کا چیلنج قبول کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































