بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن میں شکست،نوجوت سنگھ سدھو پارٹی صدارت سے بھی مستعفی ہو گئے

datetime 16  مارچ‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست پنجاب میں کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو پردیش کانگریس کمیٹی پنجاب کی صدارت سے مستعفی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ہونے والے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی خراب کارکردگی کے بعد کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے گزشتہ روز مختلف صدور کو استعفی دینے کی ہدایت کی تھی۔

سونیا گاندھی نے اتر پردیش، اتر کھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پور کے پردیش کانگریس کمیٹی(پی سی سی) کے صدور کو مستعفی ہونے کی ہدایت کی تھی تاکہ پارٹی کی تنظیمِ نو آسان بنائی جا سکے۔اتر کھنڈ، گوا، اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے سربراہ اسمبلی انتخابات میں شکست کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے پہلے ہی عہدے سے استعفی دے چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…