بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

لانگ مارچ کے ن لیگی قافلے کی قیادت مریم نواز کریں، مولانا فضل الرحمن کی تجویز

datetime 16  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے لیے

مسلم لیگ ن کے قافلے کی قیادت مریم نواز کریں۔ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے حوالے سے مولانا فضل الرحمٰن نے مسلم لیگ ن کو تجاویز پیش کر دیں۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ جنوبی پنجاب کے کارکنان کو لاہور میں جمع ہونے کی کال دے۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہا مریم نواز اور حمزہ شہباز شرکاء کی قیادت کرتے ہوئے لاہور سے براستہ جی ٹی روڈ اسلام آباد جائیں۔سربراہ پی ڈی ایم نے ن لیگ کو یہ تجویز بھی دی ہے کہ شہباز شریف اسلام آباد میں لانگ مارچ کے قافلے کا استقبال کریں۔مولانا فضل الرحمن کی ان تجاویز کے حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ اس ضمن میں حتمی فیصلہ اور اعلان ن لیگ کی قیادت کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…