بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

3 سال کے بچے نے کھیل کھیل میں اپنی ماں کی جان لے لی

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

شکاگو(این این آئی)امریکی شہر شکاگو میں تین سال کے بچے نے کھیل کھیل میں گولی مار کر اپنی ماں کی جان لے لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ ڈالٹن میں سپر مارکیٹ کی پارکنگ میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق گاڑی کی سیٹ پر رکھی والد کی پستول بچے کے ہاتھ لگ گئی، جس سے اس نے کھیلنا شروع کردیا اور اس دوران گولی چل گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…