پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا معطل

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

لاہور(آئی ا ین پی ) لاہور ہائیکورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیردوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا معطل کردی۔ شہری غلام حسین نے مجسٹریٹ کی جانب سے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کے کیس میں 6 ماہ قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ نے شہری غلام حسین کی سزا کے خلاف اپیل کو سماعت کے لیے منظور کرلیا اور اس کی 6 ماہ کی سزا معطل کرکے رہائی کا حکم دیا۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…