بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

   “صرف ایک دفعہ یہ کام کردو” ، تحریک عدم اعتماد، حکومت نے پھر بااثر حلقوں سے مدد مانگ لی  

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی کامران یوسف نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پھر بااثر حلقوں سے مدد مانگ لی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کامران یوسف نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے بااثر حلقوں سے مدد مانگ لی ہے اور درخواست کی ہے کہ صرف اتحادیوں کو ایک دفعہ پیغام دے دیں کہ وہ حکومت کیساتھ کھڑے رہیں اور جو باقی منحرف تحریک انصاف کے ارکان ہیں انہیں ہم خود دیکھ لیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…