بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اس طرح کی وکٹیں بنائیں گے تو کون کھیلنے آئے گا؟ شعیب اختر برس پڑے

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ جب ڈر کے کھیلیں گے تو یہی ہوگا، اس طرح کی وکٹیں بنائیں گے تو کون کھیلنے آئے گا؟ اس طرح کی وکٹیں بناکر پاکستان نے اپنا امیج خراب کیا ہے۔ایک انٹرویومیں شعیب اختر نے کہا کہ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر نے جان مار کے دکھائی۔سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ اگر آپ کی اسٹرینتھ اسپن ہے تو وکٹ بھی اس حساب سے بنانی چاہیے تھی تاکہ آسٹریلیا کیلئے مشکلات ہوں، اس طرح کی وکٹوں سے پاکستان کا امیج اچھا نہیں جارہا۔انضمام الحق نے کہا کہ آپ کا ذہن مثبت نہیں آپ منفی کرکٹ کھیل رہے ہیں، آپ جیت کا تو سوچ ہی نہیں رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…