بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

نوجوان طیارے میں چھپ کر الجزائر سے فرانس پہنچ گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

پیرس (آئی این پی )نوجوان اپنی جان خطرے میں ڈال کر طیارے کے خفیہ ڈبوں میں چھپ کر الجزائر سے فرانس فرار ہو گیا۔نوجوان کا پول فرانس کے ہوائی اڈے پر سامان آف لوڈ کرنے کے دوران کھلا جب عملے نے نوجوان کو خفیہ خانے میں چھپا دیکھا۔ مسافر کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے جو اسے الجزائر ڈی پورٹ کریں گے۔

واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔سوشل میڈیا پر ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد الجزائر میں ایک انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو نوجوان کے طیارے میں آنے اور پھر اس میں خفیہ طور پر سفر کرنے کی تحقیقات کرے گی۔واضح رہے کہ یہ پرواز بدھ کے روز قسطنطنیہ کے محمد بوضیاف ہوائی اڈے سے پیرس کے چارل ڈیگول ہوائی اڈے کے لیے روانہ ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…