بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد میں ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ

datetime 14  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق 20مارچ سے دواپریل تک ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کی جائے گی،ریڈ زون میں اہم عمارتوں اور شاہراہوں پر رینجرز اور ایف سی کی نفری تعینات ہوگی۔ذرائعکے مطابق ایک ہزار رینجرز اور ایک ہزار ایف سی کے اہلکار ریڈ زون میں تعینات کیے جائیں گے۔ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کی تعیناتی سے متعلق جلد نفوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…