بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق وفاقی وزیر امین فہیم کے بھائی اور سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم خلیق الزماں انتقال کرگئے

datetime 14  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)سابق وفاقی وزیر امین فہیم کے بھائی اور سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم خلیق الزماں انتقال کرگئے ہیں۔وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔اب کے انتقال کی تصدیق سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم جمیل الزماں کی جانب سے کی گئی ہے۔ان کے انتقال پر پیپلزپارٹی قیادت اور رہنماؤں نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اور لواحقین سے تعزیت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…