بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک آسٹریلیا میچ کے دوران گو عمران گو کے نعرے، پی ٹی آئی حامیوں نے زرداری چور نواز چور کے نعرے لگادئیے

datetime 14  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی ٹیسٹ کے دوران تماشائی گو عمران گو کے نعرے پر لڑپڑے ۔

گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم میں وسیم اکرم انکلوژر سمیت کئی انکلوژرمیں بعض تماشائیوں کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف گو عمران گو کے نعرے لگائے گئے جس پر وہاں موجود پی ٹی آئی کے حامی طیش میں آگئے۔پی ٹی آئی کے حامی تماشائیوں نے زرداری چور نواز چور کے نعرے لگائے ،اس موقع پر ایک انکلوژر میں کچھ تماشائیوں میں ہاتھا پائی اور تلخ کلامی بھی ہوگئی جس پر وہاں موجود سکیورٹی اسٹاف نے پانچ تماشائیوں کو میدان سے باہر بھیج دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…